مفاہمت کرکے دیکھ لی، اب ہمیں مزاحمت کرنا پڑے گی۔۔!!! حنا پرویز بٹ نے ایسی بات کہہ دی کہ شہباز شریف بھی پریشان ہوجائیں گے
لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما اور رکن پنجاب اسمبلی حنا پرویز بٹ نے کہا ہے کہ ہم نیب نیازی گٹھ جوڑ کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے،مفاہمت کر کے دیکھ لی، حمزہ شہباز بغیر کسی جرم کے ایک سال سے جیل میں ہے اور اب شہباز شریف صاحب کو سیاسی انتقام کا…