بچوں کی موجیں ختم !! پرائیویٹ اسکولز ایکشن کمیٹی کا 15 جون سے اسکولز کھولنے کا اعلان
کراچی(ویب ڈیسک) پرائیویٹ اسکولز ایکشن کمیٹی نے اسکول بند رکھنے کے حکومتی فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایس او پیز تیار کر لی ہیں اسکول تین مرحلوں میں 15 جون سے کھول دئیے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئےپرائیوٹ اسکولز ایکشن کمیٹی کے سربراہ پرویز…