متحدہ عرب امارات نے تمام ائیر پورٹس کھولنے کا اعلان کر دیا، بین الاقوامی پروازوں کو لینڈنگ کی اجازت مل گئی
ابوظبی( نیوز ڈیسک ) متحدہ عرب امارات نے اپنے تمام بین الاقوامی ہوائی اڈے محدود پروازوں کے لیے کھولنے کااعلان کیا ہے۔ان ہوائی اڈوں پر ٹرانزٹ پروازوں ، تارکین وطن کی واپسی یا اماراتی شہریوں اور مکینوں کو لانے والی پروازوں کو اترنے یا وہاں سے روانہ ہونے کی اجازت ہوگی۔العربیہ نیوز کے مطابق یو…