مخصوص کیٹاگری سے خبریں

خدا کی پناہ : حکومت پاکستان پٹرول اور ڈیزل پر عوام سے دراصل فی لیٹر کتنا ٹیکس وصول کر رہی ہے ؟ جان کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر برائے توانائی عمر ایوب کا کہنا ہے کہ پیٹرول پر 47 روپے 86 پیسے جب کہ ڈیزل پر 51 روپے 41 پیسے فی لیٹر ٹیکس وصول کر رہے ہیں۔سینیٹ اجلاس کے دوران جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد نے کہا کہ حکومت پیٹرول کی قیمت خرید سے 100 فیصد زائد…

عابد باکسر نے اداکارہ نرگس والے واقعہ کی حقیقت بی بی سی کو بتا دی

پی ٹی وی کا ایک اور بڑا نام دُنیا سے رخصت ہوگیا

شوگر مافیا بپھر گیا! چینی کی فی کلو قیمت میں کتنا اضافہ کر دیا گیا؟ شہریوں کو ایک اور مشکل کا سامنا

اور جسے اللہ عزت دے۔۔!!

چیزیں اُدھار دینے سے انکار۔۔!!سابق سینیٹر کے بیٹے نے دُکاندار کی دھلائی کر دی، منع کرنے پر خاتون کے ساتھ کیا سلوک کیا گیا؟ پورا پاکستان غصے سے آگ بگولہ

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے عزیز و رشتہ دار تونسہ میں کیسے لوگوں کی زندگیاں عذاب کر رہے ہیں؟ سینئر صحافی ہارون الرشید کا تہلکہ خیز انکشاف

بریکنگ نیوز: بھارت جنگ کی تیاری کرنے لگا !! مقبوضہ کشمیر میں ہندوستانی ایئر فورس کی جنگی بنیادوں پرنئے رن وے کی تعمیر شروع کری

سری نگر (ویب ڈیسک) بھارت جنگ کی تیاری کرنے لگا، مقبوضہ کشمیر میں ہندوستانی ایئر فورس کی جنگی بنیادوں پر نئے رن وے کی تعمیر شروع کردی ہے۔ اطلاعات کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں ، ہندوستانی فضائیہ نے جنوبی کشمیر کے علاقے بیج بہاڑہ میں سرینگر جموں شاہراہ سے متصل 3 کلو میٹر طویل رن…

پاکستان میں کورونا کی صورتحال نے حکام کے ہوش اُڑا دیئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) عید الفطر کے بعد ملک میں کورونا وائرس نے تیزی کے ساتھ پنجے گاڑنا شروع کر دیئے ہیں اور آج ایک روز میں اب تک کے سب سے زیادہ4 ہزار 131 متاثرہ کیسز سامنے آ ئے ہیں جس نے حکام کے ہوش اڑا کر رکھے دیئے ہیں جبکہ انتقال کرجانے والوں…

دنیائے کرکٹ میں سوگ کا سماں۔۔!! پاکستانی فرسٹ کلاس کرکٹر کورونا کے باعث انتقال کر گئے

لاہور (نیوز ڈیسک ) سابق فرسٹ کلاس کرکٹر ریاض شیخ 51 سال کی عمر میں کرونا وائرس کے سبب خالق حقیقی سے جاملے ہیں۔ پاکستان کے سابق سابق کپتان راشد لطیف نے ٹویٹر پر اس افسوس ناک خبر کا اعلان کرتے ہوئے لکھا کہ ’’إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ ،ہمارے قریبی ساتھی کرکٹر ریاض شیخ…

پنجرے سے طوطا آزاد کرنے پر 8 سالہ ملازمہ کا قتل، جسٹس فارزہرہ ٹاپ ٹرینڈ

راولپنڈی: غلطی سے پنجرے سے طوطے اڑانے پر مالک نے تشدد کرکے 8 سالہ ملازمہ زہرہ شاہ کو قتل کردیا۔۔قتل کیخلاف عوام کی آواز ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ کرنے لگی۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی بحریہ ٹاؤن میں 8 سالہ ملازمہ زہرہ شاہ نے طوطے سے کھیلنے کی کوشش کی تو غلطی سے پنجرہ کھل گیا…

برطانیہ میں ہلاکتیں 50ہزار کے قریب،کونسی نسل کے لوگ زیادہ متاثر ہوئے؟افسوسناک خبر

لندن(ڈیلی پاکستان آن لائن)برطانیہ میں کورونا وائرس کی وبا کی وجہ سے ہلاکتوں کی تعداد 50ہزار کے قریب ہوگئی ہے جبکہ متاثرین کی تعداد دولاکھ اٹہتر ہزار سے تجاوز کرچی ہے۔ خبررساں ادارے رائٹرز کی جانب سےمنگل کو جاری کیے گئےاعدادوشمار کے مطابق اس موذی وبا کی وجہ سے 49,646افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔…

مفاہمت کرکے دیکھ لی، اب ہمیں مزاحمت کرنا پڑے گی۔۔!!! حنا پرویز بٹ نے ایسی بات کہہ دی کہ شہباز شریف بھی پریشان ہوجائیں گے

لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما اور رکن پنجاب اسمبلی حنا پرویز بٹ نے کہا ہے کہ ہم نیب نیازی گٹھ جوڑ کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے،مفاہمت کر کے دیکھ لی، حمزہ شہباز بغیر کسی جرم کے ایک سال سے جیل میں ہے اور اب شہباز شریف صاحب کو سیاسی انتقام کا…

تحریک انصاف کے رکن اسمبلی اور اہم سیاستدان کرونا وائرس کے باعث انتقال کر گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی آئی رکن صوبائی اسمبلی میاں جمشید الدین کاکا خیل کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق ڈپٹی کمشنر نوشہرہ کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا کے رکن اسمبلی میاں جمشید الدین ایک ہفتے سے اسلام آباد کے ہسپتال میں زیر علاج تھے اورتین روز سے وینٹی لیٹر…

’’جو کچھ میرے اور میرے خاندان کے بارے میں کہا جا رہا ہے وہ۔‘‘ سائرہ کو طلاق اور صدف سے شادی، مسلسل تنقید پر شہروز نے خاموشی توڑ دی

کراچی (ویب ڈیسک) اداکار شہروز سبزواری اور ماڈل صدف کنول کی شادی کی خبر جیسے ہی سوشل میڈیا کی زینت بنی تو اس پر صارفین کی جانب سے الزامات اور تنقید کا ایک نا ختم ہونے والا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ شہروز اور صدف کی شادی کی خبر سنتے ہی سوشل میڈیا صارفین نے غیر…

’’ پاکستان آکر یہ کام ضرور کروں گی۔۔ ‘‘ ڈرامہ ارطغرل غازی کی اداکارہ نے دِلی خواہش ظاہر کردی

انقرہ (ویب ڈیسک) اسلامی تاریخ پر مبنی ترکش ڈرامہ سیریز ‘ارطغرل’ پاکستان میں نئے ریکارڈز قائم کررہا ہے اور اسے ناظرین کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔ ساتھ ہی اس ڈرامے میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے اداکاروں کی فین فالوونگ بھی دن بہ دن بڑھتی ہی جاری ہے۔ پاکستانیوں کی جانب سے…

کورونا بےقابو ہوگیا۔۔۔!! ٹی وی کی دو معروف اداکارائیں مہلک وائرس کا شکار ہوگئیں، آئسولیشن میں داخل

کراچی (ویب ڈیسک) کورونا بےقابو ہوگیا۔ ٹی وی کی دو سینئر اداکارائیں روبینہ اشرف اور سکینہ سموں بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئیں۔ ٹی وی کی دو سینئر آرٹسٹ اور ڈائریکٹر روبینہ اشرف اور سکینہ سموں بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئیں جس کے بعد دونوں آئسولیشن میں چلی گئی ہیں۔ ذرائع نے بتایا ہے…