موبائل فون گم یا چوری ہونے کی صورت میں کیسے واپس حاصل کیا جاسکتا ہے ؟ آسان ترین آزمودہ طریقہ اس لنک میں جانیے
لاہور (ویب ڈیسک) موجودہ دور میں عام استعمال کی چیز موبائل کا گم یا چوری ہونا عام سے بات ہے ۔ لیکن موبائل چوری ہونے پر آپ اسے واپس کیسے حاصل کر سکتے ہیں.یہ طریقہ ہم آپ کو بتائیں گے ۔ آپ کے موبائل کا *آئی ایم ای آئی (انٹرنیشنل موبائل ایکویپمینٹ آئیڈنٹی) نمبر ہوتا…