کسی جنگل میں ایک چوہا رہتا تھا

کہانیاں کسی جنگل میں ایک چوہا رہتا تھا۔ ایک دن وہ کچھ بیمار ہو گیا جس کے سبب اس کی جسمانی طاقت جاتی رہی اور نقاہت کی وجہ سے اس چلنا پھرنا بھی دوبھر ہو گیا۔ چوہا کسی طرح دوپہر کو سخت گرمی میں گرتا پڑتا علاج کے لیے اُلّو کے مطب جا پہنچا۔ وہ…

تین بھوکے بچوں کی

ایک دفعہ کاذکرہے کہ دودوست جن میں بہت پیاراورالفت تھی .پیاراس قدرتھاکہ دونوں کی کوئی بھی بات ایک دوسرے سے پوشیدہ نہ تھی. ایک دوست کی کیفیت اورپوزیشن یہ تھی کہ وہ اپنے ہاتھ کوآگ کے اندرڈال دیتاتوآگ اس کے ہاتھ پراثرنہ کرتی.دوست نے پوچھاکہ یہ بتاتوآگ کے اندرجلتے ہوئے انگاروں میں ہاتھ ڈال لیتاہےلیکن…

غریب کی مدد اور قدرت کا انعام

حضرت ربیع بن سلیمان رحمۃ الله علیہ کہتے ہیں کہ میں اور میرے ساتھی حج کیلئے جا رہے تھے جب ہم کوفہ پہنچے تو نیں ضرورت کا کچھ سامان لینے کیلئے بازار گیا۔ بازار سے تھوڑا سا آگے ایک ویران سی جگہ پر میں نے ایک خچر مرا ہوا دیکھا اور ایک عورت اسکے پاس…

بدکار عورت کی توبہ

بنی اسرائیل میں ایک عورت تھی جو بہت بدکردار تھی اللہ نے اس کو حسن و جمال خوب دیا تھا اور وہ بدکار بھی انتہا درجہ کی تھی پوری بستی کے ساتھ اس کے تعلقات تھے وہ اتنی مالدار ہو گی کہ اس نے اپنے لیے بڑا سا محل تیار کروایا اور ایک تخت بنوایا…

دریائے نیل کی دلہن

داستان یہ ہے کہ قدیم مصری ہر سال دریائے نیل کے لیے ایک بہت ہی خوب صورت کنواری لڑکی کو قربان کر دیتے تھے۔ اس لڑکی کو بہترین لباس پہنا کر اور زیورات سے آراستہ کرکے دلہن کی طرح سجاتے تھے۔ پھر ایک بڑے قومی جشن میں یہ دلہن پھولوں اور جھنڈوں سے ایک مزین…

اذان سے ہمارے برتن ناپاک ہوتے ہیں

۔رنجیت سنگھ کے زمانے میں ، پنجاب پر سکھوں کی حکومت تھی، رنجیت سنگھ جنگجو طبعیت کا مالک تھا، ۔ یہ واقعہ رنجیت سنگھ کے زمانے کا ہے۔سکھ اکٹھے ہوکر رنجیت سنگھ کے دربار میں حاضر ہوئے اور عرض کی کہ مسلمان جو صبح کو اذان دیتے ہیں، اس سے ہمارے برتن ناپاک ہوتے ہیں،مسلمانوں…

یہ شخص مردہ نہیں ہے

ﯾﺤﯿﯽٰ ﺑﻦ ﺍﺳﺤﺎﻕ ﺍﯾﮏ ﻣﺎﮨﺮ ﻃﺒﯿﺐ ﺗﮭﺎ ﺟﻮ ﺧﻮﺩ ﺳﮯ ﺩﻭﺍﺋﯿﺎﮞ ﺑﻨﺎﯾﺎ ﮐﺮﺗﺎ ﺗﮭﺎ ۔ ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﻭﮦ ﺍﭘﻨﯽ ﺩﮐﺎﻥ ﭘﺮ ﺑﯿﭩﮭﺎ ﮨﻮﺍ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﺟﻨﺎﺯﮮ ﮐﺎ ﮔﺰﺭ ﮨﻮﺍ ۔ ﺟﺐ ﺟﻨﺎﺯﮮ ﭘﺮ ﺍﺱ ﮐﯽ ﻧﻈﺮ ﭘﮍﯼ ﺗﻮ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺯﺑﺎﻥ ﺳﮯ ﺑﺎﺁﻭﺍﺯ ﺑﻠﻨﺪ ﯾﮧ ﺟﻤﻠﮧ ﻧﮑﻼ” ﺍﮮ ﻣﯿﺖ ﮐﮯ…

غربت ختم کرنے کا نبویﷺ نسخہ اورآج کل

فوری غربت اور محتاجی ختم کرنے کا نبوی ﷺ نسخہانس بن مالک ؓ سے روایت ہے کہ انصار کا ایک شخص رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں آیا ، وہ آپ سے کوئی چیز چاہ رہا تھا ، آپ ﷺ نے اس سے فرمایا : ” تمہارے گھر میں کوئی چیز ہے “ ؟ ،…

قاضی اور شاگرد

ایک قاضی نے اپنے شاگردوں کا امتحان لینے کیلئے انکے سامنے ایک مقدمہ رکھا اور انکو اپنی رائے لکھنے کو کہا۔ مقدمہ کچھ اسطرح تھا کہ ایک آدمی کے گھر مہمان آئےتو اس نے انکی خاطر مدارت کی اور اپنے ملازم کو دودھ کینے بھیجا تاکہ مہمانوں کیلئے کھیر بنائی جائے۔ ملازم دودھ کا برتن…

ایک درویش کی بیوی حاملہ تھی اس نے منت مانگی کہ

کہانیاں حضرت شیخ سعدی رحمتہ اللہ علیہ ایک درویش کا قصہ بیان کرتے ہیں کہ اس کی بیوی حاملہ تھی اس نے منت مانگی کہ اگر میرے گھر نرینہ اولاد ہوئی تو میں اپنے پاس موجود گوڈری کے علاوہ جو کچھ ہے سب صدقہ کردوں گا۔ وہ درویش بڑھاپے کو پہنچ چکا تھا اور اس…