حیران کن خبر : پاکستان میں گریڈ 1 سے 4 تک کے ملازمین کے لیے بری خبر آگئی ،حکومت کا پنشن اور مراعات سے محروم کرنے پر غور
اسلام آباد(ویب ڈیسک ) مصدقہ ذرائع کی جانب سے آنے والی ایک خبر کے مطابق حکومت سرکاری ملازمین کے لیے ایک نئی پالیسی پر غور کر رہی ہے جسکے تحت گریڈ4تک کے ملازمین کی پوسٹ ختم ہونے کاامکان ہے جبکہ مستقبل میں مستقل پوسٹوں کے بجائے بغیر پینشن کے ان آسامیوں پر کنٹریکٹ ملازمین رکھے…