شہباز شریف کی گرفتاری کا امکان

لاہور( نیوز ڈیسک ) نیب میں پیش نہ ہونے پر سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف گرفتار ہو سکتے ہیں۔ دنیا نیوز کے مطابق لاہور شہبازشریف کو آج ہر صورت نیب میں پیش ہونا ہوگا ورنہ انہیں گرفتار کیا جا سکتا ہے۔ شہبازشریف کو نیب کیخلاف آج عبوری ضمانت لینا تھی۔ مگر لاہور ہائیکورٹ میں نیب کیخلاف…

سرکاری پوسٹل سروس بھی مہنگی ہوگئی!! اب پارسل بھجوانے پر کتنے روپے اضافی ادا کرنا ہوںگے؟ ناقابل یقین خبر

پشاور(ویب ڈیسک) پشاور ، لاہور ،کراچی ، نوشہرہ ،کوئٹہ ، چارسدہ ، ڈی آئی خان ،مردان ، ابیٹ آباد ، روالپنڈی ، اسلام آباد ، بنوں ، فیصل آباد سمیت مختلف شہروں کے لئے پاکستان پوسٹ نے گھریلو اورکاروبار ی پارسلوں کی ترسیل کی سروسز کے ریٹ میں اضافہ کا بم گرا دیا ہے۔ بزنس…

امریکہ میں صورتحال بد تر ہوگئی، وائٹ ہاؤس کی لائٹیں بند کیو کر دی گئیں؟

واشنگٹن ( نیوز ڈیسک ) سیاہ فام کی ہلاکت کے خلاف امریکہ میں احتجاج ، وائٹ ہاؤس کی لائٹیں بند کرنا پڑ گئیں جو کہ عموماََ امریکی صدر کی موت پربند کی جاتیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پولیس افسر نے سیاہ فام شہری جارج فلوئیڈ کی گردن پر 8 منٹ 46 سیکنڈ تک گھٹنے ٹیکے…

لاہور کے 8 زون کورونا کے حوالے سے خطرناک قرار، شہریوں کو آگاہ کر دیا گیا

لاہور( نیوز ڈیسک ) لاہور کے 8 زون کورونا وائرس کے حوالے سے سب سے زیادہ خطرناک قرار دے دیئے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق سمن آباد اورکینٹ زون سے 7۔14 فیصد کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ، جبکہ سمارٹ سیمپلنگ کے بعد داتا گنج بخش زون کو بھی حساس قرار دے دیا گیا ہے۔ اسمارٹ…