سعودی عرب کے مسجد الاقصیٰ کے کنٹرول کیلئے اسرائیل سے خفیہ مذاکرات۔۔۔!!!خبر نے عالم اسلام میں تھرتھلی ڈال دی

یروشلم (ویب ڈیسک) سعودی عرب کے مسجد الاقصیٰ کے کنٹرول کیلئے اسرائیل سے خفیہ مذاکرات کا انکشاف ہوا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے نے ایک سعودی سفارتکار کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان خفیہ مذاکرات ہو رہے ہیں جن کا مقصد مقبوضہ بیت المقدس میں اسلامی املاک…

وقار ذکاء نے عظمیٰ خان اور ہما خان کے حوالے سے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا

لاہور(ویب ڈیسک ) کیا عظمیٰ خان اور ان کی بہن جسم فروشی کے کاروبار میں ملوث ہیں وقارذکاء نے حقائق بیان کردیے۔ اداکارہ عظمیٰ خان کیس کا ڈراپ سین بتاتے ہوئے وقار ذکا نے پول کھول دیا۔ اپنی ایک ویڈیو میں معروف ویلاگر وقار ذکا کا کہنا ہے کہ اداکارہ عظمیٰ خان اور ہما خان…

بریکنگ نیوز: بھارت جنگ کی تیاری کرنے لگا !! مقبوضہ کشمیر میں ہندوستانی ایئر فورس کی جنگی بنیادوں پرنئے رن وے کی تعمیر شروع کری

سری نگر (ویب ڈیسک) بھارت جنگ کی تیاری کرنے لگا، مقبوضہ کشمیر میں ہندوستانی ایئر فورس کی جنگی بنیادوں پر نئے رن وے کی تعمیر شروع کردی ہے۔ اطلاعات کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں ، ہندوستانی فضائیہ نے جنوبی کشمیر کے علاقے بیج بہاڑہ میں سرینگر جموں شاہراہ سے متصل 3 کلو میٹر طویل رن…

پاکستان میں کورونا کی صورتحال نے حکام کے ہوش اُڑا دیئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) عید الفطر کے بعد ملک میں کورونا وائرس نے تیزی کے ساتھ پنجے گاڑنا شروع کر دیئے ہیں اور آج ایک روز میں اب تک کے سب سے زیادہ4 ہزار 131 متاثرہ کیسز سامنے آ ئے ہیں جس نے حکام کے ہوش اڑا کر رکھے دیئے ہیں جبکہ انتقال کرجانے والوں…

دنیائے کرکٹ میں سوگ کا سماں۔۔!! پاکستانی فرسٹ کلاس کرکٹر کورونا کے باعث انتقال کر گئے

لاہور (نیوز ڈیسک ) سابق فرسٹ کلاس کرکٹر ریاض شیخ 51 سال کی عمر میں کرونا وائرس کے سبب خالق حقیقی سے جاملے ہیں۔ پاکستان کے سابق سابق کپتان راشد لطیف نے ٹویٹر پر اس افسوس ناک خبر کا اعلان کرتے ہوئے لکھا کہ ’’إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ ،ہمارے قریبی ساتھی کرکٹر ریاض شیخ…

پنجرے سے طوطا آزاد کرنے پر 8 سالہ ملازمہ کا قتل، جسٹس فارزہرہ ٹاپ ٹرینڈ

راولپنڈی: غلطی سے پنجرے سے طوطے اڑانے پر مالک نے تشدد کرکے 8 سالہ ملازمہ زہرہ شاہ کو قتل کردیا۔۔قتل کیخلاف عوام کی آواز ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ کرنے لگی۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی بحریہ ٹاؤن میں 8 سالہ ملازمہ زہرہ شاہ نے طوطے سے کھیلنے کی کوشش کی تو غلطی سے پنجرہ کھل گیا…

برطانیہ میں ہلاکتیں 50ہزار کے قریب،کونسی نسل کے لوگ زیادہ متاثر ہوئے؟افسوسناک خبر

لندن(ڈیلی پاکستان آن لائن)برطانیہ میں کورونا وائرس کی وبا کی وجہ سے ہلاکتوں کی تعداد 50ہزار کے قریب ہوگئی ہے جبکہ متاثرین کی تعداد دولاکھ اٹہتر ہزار سے تجاوز کرچی ہے۔ خبررساں ادارے رائٹرز کی جانب سےمنگل کو جاری کیے گئےاعدادوشمار کے مطابق اس موذی وبا کی وجہ سے 49,646افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔…

تحریک انصاف کے رکن اسمبلی اور اہم سیاستدان کرونا وائرس کے باعث انتقال کر گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی آئی رکن صوبائی اسمبلی میاں جمشید الدین کاکا خیل کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق ڈپٹی کمشنر نوشہرہ کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا کے رکن اسمبلی میاں جمشید الدین ایک ہفتے سے اسلام آباد کے ہسپتال میں زیر علاج تھے اورتین روز سے وینٹی لیٹر…

’’جو کچھ میرے اور میرے خاندان کے بارے میں کہا جا رہا ہے وہ۔‘‘ سائرہ کو طلاق اور صدف سے شادی، مسلسل تنقید پر شہروز نے خاموشی توڑ دی

کراچی (ویب ڈیسک) اداکار شہروز سبزواری اور ماڈل صدف کنول کی شادی کی خبر جیسے ہی سوشل میڈیا کی زینت بنی تو اس پر صارفین کی جانب سے الزامات اور تنقید کا ایک نا ختم ہونے والا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ شہروز اور صدف کی شادی کی خبر سنتے ہی سوشل میڈیا صارفین نے غیر…

سختیاں بڑھ گئیں۔!! استعمال شدہ ماسک سرعام پھینکنے پر44 ہزار روپے جرمانہ

عجمان (ویب ڈیسک) متحدہ عرب امارات کی ریاست عجمان کی پولیس نے استعمال شدہ ماسک سڑک پر پھینکنے پر1000 درہم (کم وبیش44 ہزار پاکستانی روپے) جرمانے کا اعلان کیا ہے۔ صحت اور حفاظت کے متعلق کمیٹی کے سربراہ کرنل محمد مبارک نے کہا کہ استعمال شدہ ماسک کو سرعام پھینکنا غیرذمہ دارانہ رویہ اور صحت…