مشہور ٹک ٹاک اسٹار کی جان لے لی گئی، جان لینے والا کون نکلا؟

ہریانہ (نیوز ڈیسک) عاشق سے انکار برداشت نہ ہوا،معروف ٹک ٹاک اسٹار شیوانی کی جان لے لی۔تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست ہریانہ میں ایک حیران کن واقعہ پیش آیا ہے جہاں 28 جون کو ہریانہ کے سونی پت سیلون میں ایک ٹِک ٹاک سٹار مردہ پائی گئی۔شیوانی جو کہ پیشے کے اعتبار سے بیوٹیشن تھی،کی…

شاندار خبر:سعودی حکومت نے مسجد الحرام کو دوبارہ کھولنے اور عمرہ ادائیگی کی اجازت دینے کا فیصلہ کر لیا

مکہ مکرمہ (ویب ڈیسک) سعودی حکام نے مسجد الحرام کو جلد کھولنے کا عندیہ دے دیا، جلد عمرہ ادائیگی کی اجازت بھی دے دیے جانے کا امکان، منتظمین عازمین کے حجوم کو کنٹرول کرنے کیلئے پلان ترتیب دینے میں مصروف، مسجد الحرام کو جزوی طور پر کھولا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق سعودی حکام نے…

بھارت نے ٹک ٹاک سمیت 59 چینی ایپلیکشنز پر پابندی عائد کردی

نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارت نے چین کے ساتھ لداخ کے مقام پر ہونے والی جھڑپ کے بعد ٹک ٹاک سمیت 59 ایپلیکشنز پر پابندی عائد کردی ہے جو اب تک کا سب سے بڑا اقدام قرار دیا جارہا ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بی جے پی حکومت کی جانب سے دیئے گئے…

اچھا تو یہ بات تھی ۔۔۔۔!!! سعودی حکمرانوں کے محافظ دستے میں خواتین فوجیوں کو کیوں شامل کیا گیا ؟ وجہ جان کر ہر کسی کے لیے یقین کرنا مشکل

ریاض(ویب ڈیسک) گزشتہ چند روز سے دُنیا بھر میں ایک تصویر وائرل ہو رہی تھی جس میں سعودی شاہی خاندان کے محافظ دستے میں ایک خاتون فوجی بھی پہرہ دیتے دکھائی دے رہی تھی۔ جس پر بہت حیرانی کا اظہار کیا گیا تھا۔ اس حوالے سے ایک غیر ملکی خبر رساں ادارے نے بتایا ہے…

شاہی خاندان اور سعودی عوام سوگ میں مبتلا، اہم ترین شہزادہ انتقال کر گیا، دوست ممالک بھی افسردہ ، پوری مملکت رنج و غم میں مبتلا

ریاض(نیوز ڈیسک ) اس وقت سعودی مملکت میں سوگ کا سماں ہے۔ شاہی خاندان اور سعودی عوام دْکھ سے دوچار ہیں۔ اس کی وجہ سعودی عرب کے شاہی خاندان سے تعلق رکھنے والے اہم فرد کا گزشتہ روز انتقال کر جانا ہے۔شاہی خاندان کی جانب سے جاری ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ شاہی…

بریکنگ نیوز: ڈونلڈ ٹرمپ کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ایران نے ایرانی جنرل کی ہلاکت کے سلسلے میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے گئے۔تفصیلات کے مطابق ایران نےصدر ڈونلڈ ٹرمپ کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے ہیں، ایران نے ڈونلڈ ٹرمپ کی حوالگی کے لیے انٹرپول کو درخواست دے دی ہے۔ایران نے گرفتاری کے وارنٹ جاری…

ہمسایہ ملک میں خوفناک حادثہ! 2 جہاز آپس میں ٹکرا گئے متعدد افراد جاں بحق، کئی لاپتہ

ڈھاکا( نیوز ڈیسک ) بنگلادیش میں ہولناک حادثہ پیش آیا، دو سمندری جہاز آپس میں ٹکرانے سے 23 افراد ہلاک اور متعدد لاپتہ ہوگئے، ریسکیو آپریشن کا آغاز کردیا گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یہ خطرناک حادثہ بنگلادیش کے دارلحکومت ڈھاکا میں پیش آیا، سمندری جہاز آپس میں ٹکرانے سے تئیس افراد…

خدا کی قُدرت! سعودی عرب کا وہ کونسا علاقہ جہاں ایک بھی کورونا کا مریض نہیں؟ ماہرین بھی حیران رہ گئے

ریاض(نیوز ڈیسک ) سعودی مملکت میں کورنا مریضوں کی گنتی 1لاکھ 80ہزار سے زائد ہو چکی ہے، جبکہ ایک ہزار کے لگ بھگ اموات بھی ہو چکی ہیں۔ سعودی عرب کے تقریباً تمام علاقے کورونا کی لپیٹ میں ہے، مگر حیرت انگیز طور پر ایک علاقہ ایسا ہے جہاں اب تک کوئی بھی کورونا کا…

چین بھارت تنازع۔!!! لداخ کے ہی شہری نے بھارتی میڈیا کے جھوٹے دعووٴں کا پول کھول دیا

لداخ (ویب ڈیسک ) چین بھارتی تنازعے پر بھارتی میڈیا کے جھوٹے دعووں کا پول لداخ کے شہری نے کھول دیا ۔تفصیلات کے مطابق لداخ کے شہری نے چین بھارتی تنازعے پر بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی اور بھارتی میڈیا کے جھوٹے دعووں کا پول کھول دیا۔شہری کا کہنا ہے کہ بھارتی میڈیا گلوان وادی…

بڑھتا ہوا ظلم آخر کب تک۔۔؟؟ ’’ریچھ‘‘ کو سزائے موت سُنا دی گئی

روم (ویب ڈیسک) ہم نے ایسا تو بہت سنا ہے کہ انسان اگر کسی جانور کو نقصان پہنچائے تو اسے اس کی سزا دی جاتی ہے لیکن کیا آپ نے کبھی یہ سنا ہے کہ انسان کو نقصان پہنچانے پر کسی جانور کو سزا دی گئی ہو؟ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اٹلی…