عشق میں ناکامی۔۔!! بھارتی اداکارہ نے لائیو زہر پی کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا

کیرالہ ( ویب ڈیسک) بھارتی ریاست کرناٹکا کی ایک مقامی اداکارہ نے بوائے فرینڈ کی جانب سے شادی سے انکار پر سوشل میڈیا لائیو ویڈیو کے دوران زہر پی کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق چندنا نامی کاناڈا کی اداکارہ اور ان کے دوست دنیش گزشتہ پانچ سال سے ایک…

ڈونلڈ ٹرمپ نے نریندر مودی کو کس چیز کی دعوت دے ڈالی؟ پوری دُنیا حیران رہ گئی

واشنگٹن (نیوز ڈیسک ) بھارت کی وزارت خارجہ نے کہاہے کہ امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک ٹیلی فونک گفتگو میں وزیر اعظم نریندر مودی کو جی سیون ملکوں کے آئندہ اجلاس میں شرکت کی دعوت دی ہے جبکہ وہائٹ ہاﺅس نے وزیراعظم نریندر مودی سے صدر ٹرمپ کی ٹیلیفون پر ہونے والی گفتگو…

متحدہ عرب امارات نے تمام ائیر پورٹس کھولنے کا اعلان کر دیا، بین الاقوامی پروازوں کو لینڈنگ کی اجازت مل گئی

ابوظبی( نیوز ڈیسک ) متحدہ عرب امارات نے اپنے تمام بین الاقوامی ہوائی اڈے محدود پروازوں کے لیے کھولنے کااعلان کیا ہے۔ان ہوائی اڈوں پر ٹرانزٹ پروازوں ، تارکین وطن کی واپسی یا اماراتی شہریوں اور مکینوں کو لانے والی پروازوں کو اترنے یا وہاں سے روانہ ہونے کی اجازت ہوگی۔العربیہ نیوز کے مطابق یو…

بھارت میں 2 لاکھ گھر تباہ، کئی افراد ہلاک، ہر طرف ہلچل مچ گئی

نئی دہلی(نیوز ڈیسک )بھارت کی شمال مشرقی ریاستوں میں مسلسل تین دن تک ہونیوالی پری مون سون بارشوں کے باعث لینڈ سلائیڈنگ سے20 افراد ہلاک ہوگئے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق ریاست آسام کے مختلف علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 7 افراد سمیت 20 ہلاک ہوگئے جبکہ لینڈ سلائیڈنگ کی…

اب لو پنگا۔!! اہم ترین ملک نے جنگ کی صورت میں ایٹمی ہتھیاروں کے استعمال کے قوانین کی منظوری دے دی

ماسکو (ویب ڈیسک) طاقت کا جنون۔ روس نے اپنے ملٹری ڈوکٹرائن میں جوہری جنگ ہونے کی صورت میں ایٹمی اسلحہ استعمال کرنے کے اصول اور قوانین وضع کر دیے ہیں اور ساتھ ہی حکمت عملی کا دائرہ وسیع کر دیا ہے۔ صدر ولادیمیر پیوٹن نے اس دستاویز پر دستخط کر دیے ہیں جس میں چار…

بریکنگ نیوز:ڈونلڈ ٹرمپ کی وجہ سے فیس بک کے بانی مارک زکربرگ بڑی مشکل میں پھنس گئے

واشنگٹن(ویب ڈیسک) ایک طرف صدر ٹرمپ کی ٹویٹس فلیگ کرنے پر ٹوئٹر کے ساتھ ان کی کشمکش جاری ہے اور دوسری طرف ٹوئٹر کی طرح صدر ٹرمپ کی پوسٹس کو فلیگ یا ڈیلیٹ نہ کرنے پر شہری حقوق کے لیڈرز فیس بک کے بانی مارک زکربرگ پر برس پڑے ہیں۔ میل آن لائن کے مطابق…

سعودی عرب کے مسجد الاقصیٰ کے کنٹرول کیلئے اسرائیل سے خفیہ مذاکرات۔۔۔!!!خبر نے عالم اسلام میں تھرتھلی ڈال دی

یروشلم (ویب ڈیسک) سعودی عرب کے مسجد الاقصیٰ کے کنٹرول کیلئے اسرائیل سے خفیہ مذاکرات کا انکشاف ہوا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے نے ایک سعودی سفارتکار کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان خفیہ مذاکرات ہو رہے ہیں جن کا مقصد مقبوضہ بیت المقدس میں اسلامی املاک…

بریکنگ نیوز: بھارت جنگ کی تیاری کرنے لگا !! مقبوضہ کشمیر میں ہندوستانی ایئر فورس کی جنگی بنیادوں پرنئے رن وے کی تعمیر شروع کری

سری نگر (ویب ڈیسک) بھارت جنگ کی تیاری کرنے لگا، مقبوضہ کشمیر میں ہندوستانی ایئر فورس کی جنگی بنیادوں پر نئے رن وے کی تعمیر شروع کردی ہے۔ اطلاعات کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں ، ہندوستانی فضائیہ نے جنوبی کشمیر کے علاقے بیج بہاڑہ میں سرینگر جموں شاہراہ سے متصل 3 کلو میٹر طویل رن…

برطانیہ میں ہلاکتیں 50ہزار کے قریب،کونسی نسل کے لوگ زیادہ متاثر ہوئے؟افسوسناک خبر

لندن(ڈیلی پاکستان آن لائن)برطانیہ میں کورونا وائرس کی وبا کی وجہ سے ہلاکتوں کی تعداد 50ہزار کے قریب ہوگئی ہے جبکہ متاثرین کی تعداد دولاکھ اٹہتر ہزار سے تجاوز کرچی ہے۔ خبررساں ادارے رائٹرز کی جانب سےمنگل کو جاری کیے گئےاعدادوشمار کے مطابق اس موذی وبا کی وجہ سے 49,646افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔…

سختیاں بڑھ گئیں۔!! استعمال شدہ ماسک سرعام پھینکنے پر44 ہزار روپے جرمانہ

عجمان (ویب ڈیسک) متحدہ عرب امارات کی ریاست عجمان کی پولیس نے استعمال شدہ ماسک سڑک پر پھینکنے پر1000 درہم (کم وبیش44 ہزار پاکستانی روپے) جرمانے کا اعلان کیا ہے۔ صحت اور حفاظت کے متعلق کمیٹی کے سربراہ کرنل محمد مبارک نے کہا کہ استعمال شدہ ماسک کو سرعام پھینکنا غیرذمہ دارانہ رویہ اور صحت…