ڈبلیوایچ او کا کشمیر کو بھارتی حصہ ماننے سے انکار نقشے میں الگ ظاہر کردیا،بھارت تلملا اٹھا
جنیوا(این این آئی) عالمی ادارہ صحت نے نریندر مودی کی زیرقیادت بھارتی حکومت کے ریاست جموں وکشمیر پر دعوے کو مسترد کرتے ہوئے عالمی نقشے میں لداخ سمیت جموں وکشمیرں کو بھارت سے ایک علیحدہ خطے کے طور پر دکھایا ہے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق عالمی ادارہ صحت نے اپنی ویب سائٹ پر شائع کردہ دنیا کے…