ڈالر مہنگا ہوگیا، ملکی معیشت کے لیے ایک اور پریشان کُن خبر
کراچی (نیوز ڈیسک )پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں روزانہ کی بنیاد پر اضافہ دیکھنے میں آ رہاہے جس کے اثرا ت معیشت پر بھی دکھائی دینے لگے ہیں تاہم اس صورتحال میں انٹر بینک میں بھی ڈالر کی قدر میں اضافہ ہو گیاہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز…