غریب کی مدد اور قدرت کا انعام
حضرت ربیع بن سلیمان رحمۃ الله علیہ کہتے ہیں کہ میں اور میرے ساتھی حج کیلئے جا رہے تھے جب ہم کوفہ پہنچے تو نیں ضرورت کا کچھ سامان لینے کیلئے بازار گیا۔ بازار سے تھوڑا سا آگے ایک ویران سی جگہ پر میں نے ایک خچر مرا ہوا دیکھا اور ایک عورت اسکے پاس…