موبائل فون گم یا چوری ہونے کی صورت میں کیسے واپس حاصل کیا جاسکتا ہے ؟ آسان ترین آزمودہ طریقہ اس لنک میں جانیے

لاہور (ویب ڈیسک) موجودہ دور میں عام استعمال کی چیز موبائل کا گم یا چوری ہونا عام سے بات ہے ۔ لیکن موبائل چوری ہونے پر آپ اسے واپس کیسے حاصل کر سکتے ہیں.یہ طریقہ ہم آپ کو بتائیں گے ۔ آپ کے موبائل کا *آئی ایم ای آئی (انٹرنیشنل موبائل ایکویپمینٹ آئیڈنٹی) نمبر ہوتا ہے.

” ”
” ”
اس کے ذریعے آپ دنیا کے کسی بھی علاقے میں موبائل ٹریک کرسکتے ہیں.یہ کیسے کام کرتا ہے! 1 – اپنے فون سےاسٹار, حیش, زیرو, چھے, حیش, (#06#) ڈائل کریں.2 – آپکا فون 15 عدد کا یونک کوڈ دیکھائے گا.3 – اسے سنبھال کر کہیں لکھ لیں ، فون میں نہ سیوکریں .4 – اگر آپکا فون گم ہو جائے تو اس نمبر کو ان معلومات کے ساتھ [email protected] پر ای میل کر دیں، آپ کا نام ، پتہ ، فون کا ماڈل ، میک ، آخری بار ملایا گیا نمبر ، اپنا ای میل ایڈریس اور گم ہونے کی تاریخ ۔۔۔یہ سب معلومات اوپر دیے گئے ای میل ایڈریس پر بھیج دیں ۔ آپ کا فون اگلے 24 گھنٹوں میں *GPRS کے ذریعے ٹریک ہو جائے گا، اور آپ کا ہینڈ سیٹ آپکا نمبر بدلے جانے کی صورت میں بھی مل جائے گا.

source:https://hassannisar.pk/

50% LikesVS
50% Dislikes