پنجابی میں ’’آئی لو یو‘‘ کہو!! شعیب ملک نے ثانیہ مرزا کو امتحان میں ڈال دیا، پھر کیا ہوا؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

سیالکوٹ (ویب ڈیسک) پاکستانی آل راؤنڈر شعیب ملک ان دنوں قومی ٹیم سے دور ہیں اور کرکٹ کی سرگرمیاں نہ ہونے کے باوجود سوشل میڈیا پر کافی متحرک دکھائی دے رہے ہیں۔ پاکستانی آل راؤنڈر شعیب ملک کےسوشل میڈیا پر اپنی اہلیہ ثانیہ مرزا سے پنجابی میں ’’آئی لو یو‘‘ کہنے

کی فرمائش کر کے انہیں امتحان میں ڈال دیا، شعیب نے ثانیہ کا سوشل میڈیا پر انٹرویو کرتے ہوئے ان سے کئی دلچسپ سوال کئے۔ تفصیلات کے مطابق کرکٹر شعیب ملک نے اپنی اہلیہ او باھرتی ٹیسن اسٹار ثانیہ مرزا کا سوشل میڈیا پر انٹرویو کرتے ہوئے ان سے کئی دلچسپ سوال کئے، اس دوران ایک جواب نہ ملنے کر بطور سزا انہوں نے ثانیہ مرزا کو یہ مطالبہ کر کے مشکل میں ڈال دیا کہ پنجابی میں ’’آئی لو یو‘‘ کہو۔ ٹینس اسٹار نے کہا کہ “اسی تواڈے نال پیار” جس پر شعیب ملک نے فوراً ٹوک دیا کہ 10 یا 12 لوگ نہیں شادی کو 10 سال ہو گئے۔ اتنی سے ایک لائن بھی نہیں سیکھی۔ اسکے بعد ثانیہ مرزا نے دوسری کوشش کرتے ہوئے کہا کہ ” مینوں تواڈے نال پیار کیتا”۔ شعیب ملک نے کہا پنجابی کی دھجیاں بکھیر دیں، ثانیہ مرزا نے ایک اور ناکام کوشش کرتے ہوئے کہا” مینوں تواڈے نال عشق کیتا”۔ شیعب ملک نے کہا بس کریں ، آک کو پنجاب والے داخلے نہیں دیں گے، اسکے بعد آل راؤنڈر نے خود ہی بتایا کہ ” مینوں تواڈے نال محبت اے ” کہو، کس کے بعد ثانیہ مرزا نے یہ جملہ دہرا دیا۔

source:hassannisar.pk

50% LikesVS
50% Dislikes