وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے عزیز و رشتہ دار تونسہ میں کیسے لوگوں کی زندگیاں عذاب کر رہے ہیں؟ سینئر صحافی ہارون الرشید کا تہلکہ خیز انکشاف

لاہور (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے رشتہ دار تونسہ میں زمینوں پر قبضے کر رہے ہیں، جس کے ساتھ انہیں وزیراعلیٰ خاص پشت پناہی بھی حاصل ہے۔ نجی ٹی وی پر گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی ہارون الریشد نے گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ تونسہ میں

عثمان بزدار کے رشتہ رار زمینوں پر قبضے کر رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ہارون الزید کا کہنا تھا کہ ایسے محسوس ہونا ہے کہ ان لوگوں کو وزیراعلیٰ کی پشت پناہی حآصل ہے، ان کا یہ بھی کہتا تھا کہ اگر یہ سچ ہے تو پھر عثمان بزدار کو خود نوٹس لینا چاہیئے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئیڑ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ” عثمان بزدار صاحب کے عزیز، رشتہ دار تونسہ میں زمینوں پر قبضے کر رہے ہیں ، وزیراعلیٰ کے پشت پناہی انہیں حاصل ہے۔ ہارون الرشید نے مزید کہا کہ ” بطور صحافی تو کچھ نہیں کر سکا۔ اب یہی ہے کہ تونسی پہنچوں اور بزدار ہاؤس کے سامنے احتجاجی کیمپ لگا کر بیٹھ جاؤں۔ کیا خیال ہے میرے محترم وزیر اعظم صاحب”۔

source:hassannisar.pk

50% LikesVS
50% Dislikes